Hashmi's Snack zilla

Hashmi's Snack zilla

Share

home restaurant

25/10/2024

سورہ کہف کی فضیلت*

سورہ کہف پڑھنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے

نبی کریم ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے فرمایا : 👇🏻
جس نے جمه کے روز سورۃ کہف کی تلاوت کی اس کے لیے
اللہ تعالی دو جمعوں کے درمیان 1 نور روشن فرما دیتا ہے .

نبی کریم ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے فرمایا :
جو شخص سورۃ کہف کی ابتدائی 10 آیات یاد کرے ، وہ دجال کے فتنہ سے بچے گا ( یاد کرنے سے دجال سے پناہ ملے گی . ) 🙏🙏
( صحیح مسلم )

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔

(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد

اللہ پاک ہمیں قرآن پڑھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔۔
آمین ثم آمین 🤲

Want your business to be the top-listed Shop in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


University Campus Peshawar
Peshawar