M Riaz afridi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Riaz afridi, Sports Team, Kpk Peshawar, Peshawar.
23/09/2021
عقل مند ساڑے دہ اوبو پشان مزل کی ھغہ سنگہ
جاور کانڑی دہ زان لاندے کئ بے سیارہ زینا 🌊🏊🧠👉
29/03/2020
جولوگ گھر میں بیٹھنے سے بور ھورھے ھیں ۔وہ اس بورڈ میں عبدالسلام ڈھونڈلیں ؟
29/03/2020
امریکا کورونا وبا کا نیا مرکز بن گیا، متاثرین کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرگئی
29/Mar/2020, 01:31express.pk
امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ 19 سو سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ فوٹوانٹرنیٹ۔
واشنگٹن: دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 30 ہزار سے تجاوز کرگئیں اورمتاثرین کی تعداد ساڑھے 6 لاکھ تک جا پہنچی ہے جب کہ 1 لاکھ 37 ہزار 319 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق ہرگزرتے دن کےساتھ کورونا کی ہلاکت خیزی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اب امریکا وباءکا نیا مرکز بن کر سامنے آرہا ہے۔
امریکا میں متاثرین کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ایک لاکھ سے تجاوزکر گئی اور ایک ہی دن میں چار سو افرادکی موت سے ہلاکتوں کی تعداد 19 سو سے زیادہ ہوچکی ہے۔ نیو یارک سنسان پڑا ہے اور ملک کی اکثر ریاستوں میں لاک ڈاؤن کے باعث کاروبار زندگی معطل ہے اور لوگ گھروں تک محدود ہیں۔
اٹلی میں کوروناسےمرنےوالوں کی تعداد 10 ہزارسے زائد ہوگئی ہے اور اسپین میں کورونا سے ہلاکتیں 6 ہزار تک جا پہنچی ہیں۔ ایران میں ڈھائی ہزار افراد وائرس کا شکارہوچکےہیں۔ جب کہ فرانس میں23 سو سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔
لندن میں ہوُ کا عالم ہے،طبی عملے اور سیکیورٹی اہلکاروں کے علاوہ کوئی گھروں سےنہیں نکل رہا۔ برطانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 17 ہزار اور ہلاکتیں ایک ہزار سے زائد ہوچکی ہیں۔
دوسری جانب چین میں کورونا وائرس کےابتدائی مرکز ووہان شہر کو جزوی طور پر کھول دیاگیا ہے۔ شہرمیں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے تاہم شہر سےباہر جانے پرپابندی برقرارہے۔
09/03/2020
Peshawar satedaeyim keel ke waja se awamo ka takleef pedil rasta Hamare muolik hamari Awam ke takleef hamari marzi
07/03/2020
کراچی میں عوام کے ہاتھوں عامر لیاقت کی زبردست چھترول۔۔۔👇👇
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kpk Peshawar
Peshawar
25000