Renewable Energy Solution & Associate
We Provide Solar Solutions For Industrial, Commercial And Domestic Users. We Provide Free energy Aud
اسلام علیکم
سب کسٹمر کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ حکومت پاکستان کی طرف سے پہلے 19 مئی کو 38 آئٹم پر پابندی لگا دی تھی جس کی وجہ سے 70% امپورٹ بند ہو گئی تھی مگر ابھی اسٹیٹ بینک اف پاکستان کی طرف سے 84 اور 85 ایچ ایس گوڈ پر پابندی لگا دی جس کی وجہ سے پوری دنیا سے امپورٹ بند ہو گئی ہیں اور جو کانٹینر راستے میں تھے سب کے سب بلاک ہو گئے ہیں اسٹیٹ بینک کے پاس اس وقت ٹی ٹی کے پیسے موجود نہیں ہیں ،جو مال راستے میں ہیں یا ڈرائی پورٹ پر پڑے ہوئے ہیں سب سب تاخیر کا شکار ہیں کوئی معلومات نہیں ہیں کہ کب اسٹیٹ بینک اس سامان کی اپرول دیتی ہیں سب بھائیوں کو یہ معلوم ہونا چائیے کہ اب سامان کا کوئی ٹائم مقرر نہیں ہیں کہ کب کلئیر ہو گا ،ہم اپنی پوری کوشش کر رہیں ہیں کہ کوئی راستہ نکلے مگر ہر طرف سے کام بند ہیں ہماری کوشش جاری رہے گئ ،مگر موجودہ حالت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں اور دعا کریں کہ اللہ پاک پاکستان پر اور ہم سب پر اپنا رحم کرے ،حالت بہت زیادہ خراب ہیں ، اس وقت کمانے کا نہیں اپنا اپ بچانے کا ہیں
دعا ہے کہ ملک پاکستان کو اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے ہم سب کاروباری حضرات پر اپنی رحمت فرمائے آمین.
For more information contact us 03321511963
09/07/2022
May this Eid be filled with pleasure, happiness, wealth, and the affection of your loved ones. On this Eid Ul Adha, RESA wish you all the best.
01/06/2022
RESA has successfully completed another 15KW Hybrid Solar PV project With Net Metering Enable at Phase 1 Hayatabad Peshawar.
Solar PV system is the best solution for interrupted and high cost electricity. It enables every residential, commercial and industrial unit to produce their own electricity.
RESA operate in renewable energy and provide quality services. Switch to Solar PV system with RESA and produce your own electricity at reasonable price.
For further information and guidance feel free to contact us.
+92 332 1511963
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
FF 499, Deans Trade Center Peshawar
Peshawar
25000