AIOU Swift Center Nowshera
#Online Admission (Fresh & Continued)
#CMS & LMS related Queries
#Assignments, Workshops & Exam Info
411 Assignments all handwritten available
All 4 Assignments available on 500Rs
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی۔۔۔!!
فرسٹ فیز ایڈمشن بہار 2024....!!!
آن لاٸن ایڈمشن جمع کرواٸیں۔ تا کہ ایڈمشن جلدی کنفرم ہو سکے۔ ایڈمشن خود بھیجیں۔ اگر کسی کے ذریعے بھجواٸیں تو اس سے فیس رسید اور آٸ ڈی پاسورڈ آنلاٸن بھجوانے کی صورت میں لازمی لیں۔
ایڈمشن جمع کروانے کی آخری میٹرک ایف اے آٸ کام اوپن کورسز کی 20 فروری 2024 جبکہ پی ایچ ڈی ایم ایس ایم فل ایم ایس سی اونرز بی ایس ریگولر فیس ٹو فیس پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ سرٹیفیکیٹ ڈپلومہ پروگرامز کے ایڈمشن جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 فروری 2024 ہے۔
Everyone
09/09/2021
😊😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000