Tech Bili
Welcome dear viewer. In this channel we learn that how we can earn and learn in life. Don't forget t
22/01/2022
So this is it 33k ahead and then 29k.
12/01/2022
*اہم خبر*
ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ حکومت پاکستان نے بائنانس سے ڈیٹا مانگا ہے اس کے users کا. کچھ پیکچرز اور نیوز اسکرین شاٹس بھی شئیر ہو رہے ہیں.
*حقیقت*
حکومت پاکستان کے ادارے FIA نے Binance کو خط لکھا ہے اور ان سے پوچھا سے FXcopy, Htfox وغیرہ scammers کا جو لوگوں کا کروڑوں روپے اڑا چکے ہیں، ان کے wallet addresses بھی فراہم کیے ہیں Binance کو تاکہ ان Scammers تک اگر ممکن ہو تو رسائی ہو سکے.
باقی عام Users کو ان اداروں نے نا ٹچ کرنا ہے اور نا ارادہ ہے، جتنے بھی اکاؤنٹس فریز ہوئے ہیں سب Scammers کے ہیں.
باقی Binance اگر چاہے بھی تب بھی Data Protection Act کے تحت وہ عام users میں سے کسی کا بھی data حکومت پاکستان کو نہیں دے سکتی کیونکہ یہ انٹرنیشنل لاء کے خلاف ہے، اگر Binance ایسا کرے گا تو اس پر دنیا کے ہر کونے سے مقدمے چلیں گے اور ہر ملک سے دباؤ اتنا آئے گا کہ Binance ختم ہو جائے گا اور ایسا Binance کبھی نہیں چاہے گا.
*مجھے افسوس اس بات پر ہوتا ہے کہ انگلش تک جو پڑھ نہیں سکتے کہ FIA نے Binance کو کیا لکھا ہے وہ بھی اس خبر کی غلط تشریح کرکے پھیلا رہے ہیں اور تشویش پھیلا رہے ہیں.*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Address
Peshawar