Khyber Digital Network
علاقائی مسلے مسائل ، غریب بیمار یتیم کی آواز
پشاور دلہ زاک روڈ گل آباد چوک دکان کے اندر آگ لگی ہے.
25/05/2026
(اسماعیلہ کےقریب فلانگ کوچ اور بس کےدرمیان تصادم)
(11مسافرجاں بحق جبکہ متعدد افرادزخمی ہونےکی اطلاع)
صوابی:سوات موٹروے پر اسماعیلہ کےقریب فلانگ کوچ اور بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں11 مسافر جاں بحق جبکہ کئی افراد شدید زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔لاشوں اور زخمیوں کو مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال منتقل کردیا۔جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق مختلف اضلاع سے بتایا جارہاہے۔
Legal Zulm
"یہ ٹرک بالکل قانونی ہے! ہم نے جو سچ دیکھا، بس اسے ریکارڈ کیا۔ فارسٹ
ڈیپارٹمنٹ اب کوئی صفائی پیش نہ کرے، کیونکہ ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ یہ سب قانون کے مطابق ہے۔"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Peshawar