Real News
Real news Network are trying their level best to keep updates our audience from the exclusive, fres
بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔
سابق وزیراعظم عمران خان پر ایف آئی آر کاٹ دی گئی،زرائع
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری سے متلعق اعلی سیکورٹی فورسز کا اجلاس،زرائع
عمران خان کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال پر غور،زرائع
پولیس ، رینجرز ، ایف سی، کو ان بورڈ کرنے کا فیصلہ،زرائع
22/06/2022
پی ڈی ایم اے/ مون سون سیزن میں حساس اضلاع میں نمائندوں کی تعیناتی
ان اضلاع میں نوشہرہ، صوابی، شانگلہ، ایبٹ آباد، چارسدہ،ڈی آئی خان، دیر اپر، دیر لوئر، چترال اپر، چترال لوئر، کوہستان لوئر، کوہستان اپر اور پشاور شامل ہیں۔
پی ڈی ایم اے
ایمرجنسی کی صورت میں پی ڈی ایم اے کی ہلیپ لائین 1700 پر کال کرے اور ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع دیں ۔۔
22/06/2022
کل رات افغانستان کے صوبہ پکتیکا اور خوست میں شدید زلزلے کی وجہ سے بہت زیادہ جانی و مالی نقصان ہوا ہے.
اطلاع کے مطابق 250 سے زائد افراد شہید اور 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں
جن میں زیادہ تر لوگوں کا حالت نازک اور تشویشناک ہے اور بدقسمتی سے وہاں علاج کا بھی فقدان ہے.
زخمیوں کیلئے دعاگو ہیں. متاثرہ اور شہید ہونے والے کے لواحقین کے ساتھ اس غم میں برابر کے شریک ہیں.
اس مشکل حالات میں ہم جنوبی وزیرستان انتظامیہ، انگور اڈہ بریگیڈ اور اعلیٰ حکام سے درخواست کرتے ہیں
کہ انگور اڈہ کیٹ کو ایمرجنسی طور پر کھول کر زخمیوں کو بروقت علاج کیلئے وانا میں لانے کی اجازت دیا جائے تاکہ مزید جانی نقصان سے بچ سکے.
اے این پی جنوبی وزیرستان / ایاز وزیر، تاج وزیر، نور زمان وزیر، جنرل سیکرٹری یسین وزیر.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar