ATS and QRF

ATS and QRF

Share

my Ats and QRF . ssg asf ssu all force like the page and watch intrasting vedios

Photos from ATS and QRF's post 11/08/2020

عدنان خان انچارج پولیس چوکی اکاخیل پل کمبڑ .................
جس نے کم نفری اور بہت کم وسایئل کے باوجود کل رات اکاخیل پل کمبڑ پر نا معلوم دھشتگردوں کے پولیس چوکی پر راکٹوں اور دیگر بھاری اسلحہ سے حملے کو پولیس پارٹی نے ھیڈ کنسٹیبل عدنان کی نگرانی میں ناکام کر کے دھشتگردوں کو منہ توڑ جواب دے کر بھاگنے پر مجبور کرکے ان کی مذموم ارادے خاک میں ملا دۓ. اللہ ﷻ کا لاکھ لاکھ شکر ہےکہ پولیس کو کوئ جانی نقصان نہیں ہوا مجھے فخر ہےاپنے اس بھائ جیسے افیسر پر اور کے پی کے پولیس پر .

کے پی کے پولیس زندہ اباد پاکستان پائندہ اباد

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar
PAK