Alfaaz-e-Dil

Alfaaz-e-Dil

Share

Ads

18/04/2026

Sometimes, you have to burn the bridge to stop yourself from looking back. 🥀

04/10/2024

جینے کے لیے کسی خاص وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی صرف اتنا کافی ہے کہ "کوئی اداس شخص آپ کی راہ دیکھ رہا ہوگا اور آپ کی ایک جھلک اس کے لبوں پر مسکراہٹ لے آئے گی۔۔۔🥀🫀💯

31/08/2024

ﺍِیک ﺍﺟﻨﺒﯽ ھﮯ ﻣﮕﺮ...ﺭﻭﺡ ﺷﻨﺎﺱ ﻟﮕﺘﺎ ھﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍُﺩﺍﺱ ﻟﮕﺘﺎ ھﮯ

ﮐﺮﻭﮞ ﺗﻼﺵ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺷﮏ ﻭﺟﻮﺩ ﭘﺮ ﺍُﺱ ﮐﮯ
ﺟﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻭﮞ ﺗﻮ ﺁﺱ ﭘﺎﺱ ﻟﮕﺘﺎ ھﮯ
Admin Hania

29/08/2024

"اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی عورت آپ کو بھول جائے، اسے غربت کے بارے میں، بھوک کے بارے میں، یتیمی کے بارے میں بتائیں، وہ آپ کی دوست بن جائے گی اور آہستہ آہستہ وہ آپ کی بہن بن جائے گی اور پھر وہ بادلوں کی طرح مٹ جائے گی۔ عورت اس آدمی سے محبت نہیں کرتی جس پر اسے ترس آتا ہو۔"

- چارلس بکوسکی

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar