AWF foundation

AWF foundation

Share

ھمارا عزم خدمت انسانیت

08/10/2023

‏🛑 تازہ ترین / افسوسناک خبر: انتہائی طاقتور زلزلے کے سبب ‎ #افغانستان کے صوبہ ہرات میں ہر طرف تباہی کے مناظر ویڈیو میں دیکھے جاسکتے ہیں، کئی افراد ابھی تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، اب تک مرنے والوں کی تعداد 2100 سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ 9000 زخمیوں کو طبی امداد کی ضرورت ہے، آنے والے گھنٹوں کے دوران آفٹر شاکس کے بھی امکانات ہیں۔

‎ ‎ ‎ ‎

08/10/2023

بونیر:-تھانہ ایلم میں دہشتگردوں کےپولیس وین پرحملے کےنتیجےمیں ڈرائیورکانسٹیبل امیر زادہ شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئے

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Peshawar