Da Regi Awaz

Da Regi Awaz

Share

ریگی پشاور کے ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے داریگی آواز لائک اینڈ فالو کریں۔ ریگی کے غیرت مند پٹھان
شکریہ 🙏

13/06/2026

پلوسی موچی پیٹرول دکان میں آگ لگ گئی ہے

12/06/2026

موٹر وے ایم ون پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی جاں بحق جبکہ ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔

موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب پیش آیا، جہاں تاج محمد آفریدی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی۔ حادثے کے نتیجے میں سابق سینیٹر موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ زخمی ڈرائیور کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تاج محمد آفریدی اسلام آباد سے پشاور جا رہے تھے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ گاڑی میں ممکنہ مکینیکل خرابی کے باعث پیش آیا۔

تاج محمد آفریدی 2015ء سے 2021ء تک سینیٹر رہے اور ملکی سیاست میں ایک فعال کردار ادا کرتے رہے۔ ان کے انتقال کی خبر پر سیاسی و سماجی حلقوں میں افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Disclaimer: This report is based on publicly available statements and media reports.

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Regi Aftizai
Peshawar