Muhammad Rezwan
big fans of rizwan
29/11/2025
لیونگسٹن کا T10 لیگ میں باؤنڈری پر کیچ تاریخ کا پہلے نمبر کا کیچ بن گیا. بال 170 کی سپیڈ سے چھکے کی طرف جا رہی تھی لیونگسٹن کا بھاگتے ہوئے دنیا کی تیز شارٹ کو ڈائیو کر کہ کیچ پکڑنا پہلے نمبر کا کیچ بن گیا کیا ٹائمنگ تھی جمپ کر کہ ڈائیو کرنا صحیح ٹائم پر بال کو پکڑنا قابل تعریف ہے
Follow like me
25/11/2025
شاباش صاحبزادہ فرحان شاباش ❣️👏
سچ کہتے ہیں لوگ کہ اگر آپ کی تربیت بچپن میں اچھی ہوئی ہو تو آپ بڑے ہوکے مار نہیں کھاتے اور ایسی ہی کچھ کہانی صاحبزادہ فرحان کی ہے اس شہزادے نے ڈومیسٹک میں فرسٹ کلاس کرکٹ میں اتنی زیادہ محنت اور اپنا لوہا منوایا ہوا ہے رنز کے انبار لگائے ہوئے ہیں کہ یہ شہزادہ انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی آکے اپنا آپ منوا رہا ہے مار نہیں کھا رہا ۔۔اور اپنی محنت کی وجہ سے ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔صاحبزادہ فرحان سال 2025 میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والا بیٹسمین بن گیا ہے ایسا نہیں کہ صرف پاکستان کا بلکہ پوری دنیا کا ویلڈن ❣️ تو پھر پاکستانیوں اس شہزادے کو appreciate کرنا تو بنتا ہے)
Adhure Khawab adhure khawab page ko follow krin👈
king 🤫🤫🤫
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
Peshawar