Durand Line

Durand Line

Share

News/Vlog page where you can see interesting stories and information from all over Khyber Pakhtunkhwa

27/01/2026

ضلع خیبر وادی تیراہ اور ضلع کرم کے تحصیل سنٹرل کرم میں اس طرح گولہ باری سے لوگوں نے نقل مکانی کرائی ہے۔

04/12/2025

ضلع کرم: سنٹرل کرم زیمشت کے علاقوں شیگئی، درانی، کنڈالی، خٹکہ میلہ، تاڑہ میلہ، زاوکی اور ملحقہ دیہاتوں میں جاری ملٹری آپریشن کے شیلنگ اور ماٹر گولوں کی خوف سے لوگ گھر بار چھوڑ کر نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
مشران کا کہنا ہے کہ علاقے میں مسلسل گولہ باری کے باعث علاقے میں انسان اور حیوان دونوں کی جانیں سخت خطرے میں ہیں جبکہ اس شدید سردی اور ٹھنڈ علاقوں میں متاثرین کیلئے نہ کوئی کیمپ اور نہ ہی کوئی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
لوئر کرم بگن اور ششو کے مقام پر مقامی لوگوں نے متاثرین کیلئے امدادی کیمپ لگائے ہیں جن کیلئے کپڑے، کمبل اور کھانا فراہم کیا جارہا ہے۔
علاقے کے مشرانوں نے متعلقہ حکام اور ذمہ دار اداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس شدید سردی میں لوگوں کو بے گھر نہ کریں۔ معصوم بچوں، خواتین اور بزرگوں کی حالت پر رحم کیا جائے اور فوری طور پر امن و امان کی بحالی، تحفظ کی فراہمی اور متاثرین کی واپسی کے لئے اقدامات کریں۔

10/09/2025
Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Street 2, Khyber Super Market, Bara Road Peshawar
Peshawar
2500