Gamca Peshawar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gamca Peshawar, Medical and health, Peshawar.
11/09/2022
_گیمکا پشاور آن لائن میڈیکل ٹوکن ۔۔۔
اپنی مرضی کے میڈیکل سینٹر کا انتخاب کریں ۔۔۔۔
سعودیہ عرب، بحرین،کویت،عمان ، دبئی کسی بھی ملک کے میڈیکل ٹوکن اور اپنی مرضی کے میڈیکل سنٹر کے انتخاب کے لیے پورے _ملک_ میں کہیں سے بھی انباکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔۔۔ آن فٹ میڈیکل کی رہنمائی کےلیے بھی رابطہ کریں ۔۔
رابطہ 03401258419
03463335593
GamcaPakistan | Book Appointment Now Please make internet banking payment or deposit cash to any of our bank accounts (Payment accepted in any branch in Pakistan).
04/06/2022
سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ’اس سال عازمین حج سے کووڈ 19 ویکسین کا ریکارڈ طلب کیا جائے گا‘۔
وزارت صحت نے دس کورونا ویکسین عازمین حج کےلیے منظور کی ہیں۔
عکاظ اخبار کے مطابق وزارت صحت نے بیان میں کہا کہ’ فائزر (دو خوراکیں)، موڈرنا (دو خوراکیں)، اسٹرازینکا (دو خوراکیں)، جانسن (ایک خوراک)، کوفو میکس (دو خوراکیں)، نوویکسومیڈ (دو خوراکیں)، سیوفارم (دو خوراکیں)،سائنووک (دو خوراکیں)، کوویکسین (دو خوراکیں) اور سپوٹنک (دوخوراکیں) قابل قبول ہوں گی‘۔
وزارت صحت نےاپنی ویب سائٹ پر’صحت ضیوف الرحمن‘ کے عنوان سے ایک پیج لانچ کیا ہے۔ اس پر اس سال حج یا عمرے یا اس سال حج وعمرہ موسم مقامات پر ڈیوٹی کے لیے آنے والوں سے متعلق صحت ضوابط اور ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
وزارت صحت کا کہنا ہے کہ’ عازمین حج کو پی سی آر ٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرنا ہوگی۔ کورونا ٹیسٹ کا نمونہ سعودی عرب روانگی کے وقت سے 72 گھنٹے کے اندر لیا جانا ضروری ہے۔ عازمین حج کی عمر 65 برس سے کم ہونی چاہیے۔ عمر کا اعتبار عیسوی کیلنڈر سے ہوگا‘۔
وزارت صحت نے کووڈ 19 کے حوالے سے جو دس قسم کی ویکسینیں منظور کی ہیں ان میں سے کسی ایک کی مطلوبہ خوراکیں عازم حج لینا ضروری ہے اور اس کا دستاویزی ثبوت فراہم کرنا ہوگا۔
11/04/2022
Labbaik Allahumma Labbaik 🕋
We’re honored to welcome one million pilgrims in Hajj 2022
اس بار دس لاکھ افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔
www.gamcapakistan.com
پورے پاکستان سے اب گھر بیٹھے گیمکا میڈیکل کا ٹوکن /سلپ حاصل کریں!!!
سعودی عرب | عمان (مسقط) | بحرین | قطر | دبئی | یمن
ورک ویزہ | فیملی ویزہ
لاہور | پشاور | کراچی | راولپنڈی | ملتان |اسلام آباد | گجرانولہ
#گیمکا
ان فٹ والے حضرات بھی رہنمائی کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں!!!
رابطہ:
0340-1258419
0346-3335593
05/02/2022
سعودی عرب گاکا 🛫🛫 کی طرف سے نیو سرکولر جاری 9 فروری سے کرونا ٹیسٹ 48 گھنٹوں کے اندر اندر کروانا ہو گا سعودی عرب سفر کرنے سے پہلے یاد رہے اس سے پہلے کرونا ٹیسٹ روانگی سے 72 گھنٹوں کے اندر کیا جاتا تھا جو کہ اب 48 گھنٹے کر دیا گیا شئر کریں اور نیو اپڈیٹ کے لیے پیج کو لائک کر لیں۔۔۔اور پوسٹ کو شئیر ضرور کر دیا کریں۔
👆GACA CIR, PCR Test will be required within 48Hrs, effective 9 Feb.
Before it was 72Hrs.
پورے پاکستان سے اب گھر بیٹھے گیمکا میڈیکل کا ٹوکن /سلپ حاصل کریں!!!
سعودی عرب | عمان (مسقط) | بحرین | قطر | دبئی | یمن
ورک ویزہ | فیملی ویزہ
لاہور | پشاور | کراچی | راولپنڈی | ملتان |اسلام آباد | گجرانولہ
#گیمکا
www.gamcapakistan.com
ان فٹ والے حضرات بھی رہنمائی کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں!!!
رابطہ:
0340-1258419
0346-3335593
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar