Muhammad Talha
يَآ اَيُّـهَا النَّبِىُّ حَرِّضِ الْمُؤْمِنِيْنَ عَلَى الْقِتَالِ ۚ
AllaH Is My Only Hope 🤍
LoVe PaleStine in Masjid AQAS 🇵🇸🫀🤍
کتائب الشھید عزالدین القسام 🇵🇸🫀🤍
26/04/2026
سوال: خالی جگہ میں کیا ہے؟
11/04/2026
#ہم نے امریکہ سے اس قدر تعلق بنایا کہ ہم نے امریکہ کو کہہ کر عالمی جنگ تک بند کروا دی،
لیکن ہم یہ کیوں بھول گئے؟
ڈاکٹر عافیہ صدیقی
بھی امریکی جیل میں 21 سال سے
قید ہیں۔
حکومت کا اس کے لیے کوئی بیان، کوئی کوشش، کوئی ڈیمانڈ؟
08/04/2026
تباہ شدہ اسکولوں کے بعد بے گھر فلسطینی طلبہ کا ساحل سمندر پر امتحان دینا ایک دل دہلا دینے والی مگر طاقتور مثال ہے جو نوجوانوں کے حوصلے اور عزم کو ظاہر کرتی ہے۔ اپنے اسکولوں اور گھروں سے محروم ہونے کے باوجود یہ طلبہ اپنی تعلیم کو رکنے نہیں دے رہے، اور ساحل کو عارضی درسگاه بنا کر یہ ثابت کر رہے ہیں کہ علم کا حصول ہی ان کی سب سے بڑی امید ہے۔
08/04/2026
مگر اک عمر
ہم نے زندگی کو زندگی محسوس کرنے کی طلب میں
رائیگاں کرلی !!
31/03/2026
🛑ایران نے امریکہ زمینی فوج کو خوش آمدید کہنے کے لیئے پوسٹر جاری کردیا🥰💖🔥🇮🇷
ایــــــــران زنـــــــــدہ بـــــــــاد✌🏻✊🏻
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar