Hafiz Hashmat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Hashmat, Politician, Peshawar.
31/10/2025
امیر جماعت اسلامی پشاور بحراللہ خان ایڈوکیٹ نے الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پشاور میں منعقدہ اجتماعی شادیوں کی تقریب میں شرکت کی.
نوبیاہتا جوڑوں کو مبارکباد دی اور الخدمت فاؤنڈیشن کی فلاحی خدمات کو سراہا۔
29/10/2025
"بدل دو نظام"
کل پاکستان اجتماع عام
21، 22، 23 نومبر 2025
مینار پاکستان لاہور
جماعت اسلامی پاکستان
15/10/2025
کل پاکستان اجتماعِ عام کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس امیر جماعت اسلامی پشاور، بحراللہ خان ایڈوکیٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
اجلاس میں لاہور روانگی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر قیم جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی، صابر حسین اعوان نے خصوصی شرکت کی۔
12/10/2025
نائب امیر جماعت اسلامی پشاور و سابق صوبائی وزیر حافظ حشمت، غزہ مارچ کے موقع پر جماعت اسلامی یوتھ پی کے 72 کے ذمہ داران و کارکنان سے مل رہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar