UK Edite
follow the page guys
02/10/2025
یہ وہ لوگ ہیں جن کا مذہب انسانیت ہے۔ ✨
اے سمندر کو چیر دینے والے رب
اے آتش کو گلزار بنانے والے معبود
اے یونسؑ کو مچھلی کے پیٹ سے نجات دینے والے رحیم
اے ابراہیمؑ کو جلتی آگ سے محفوظ کرنے والے قدیر
اے محمدﷺ کو بدر و احد میں نصرت دینے والے رب
🌿 قافلۂ حق کو اپنی پناہ میں رکھ
🌿 استقامت عطا فرما
🌿 دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا
🌿 ہر راہ کو آسان فرما
🌿 نصرت، حفاظت اور برکت کے سائے میں رکھ
اے موسی کو پانی میں
راستہ دینے والے رب
قافلہ استقامت
آگلوبل صمود فلوٹیلا کی حفاظت فرما🇯🇴
خود کو اتنا قابل بنائیں کہ لوگ آپ کو صرف بلاک نہیں بلکہ سرچ کر کے بلاک کریں۔۔۔🙂
24/07/2025
Good morning🥱
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Peshawar
25000