Muhammad Ihsan
funny and information
02/02/2023
میرے تمام انسانوں سے گزارش ہے کہ ایسے فضول فوسٹوں کو کمینٹ اور شئیرنہ کرے بلکہ اس ائی ڈی کو ان فالوں یا ان فرینڈ کرے ۔کمینٹ اور شئیر کرنے سے ایک تو اس بندے کے حوصلہ افزائی اور شہرت ہو جاتا ہے اور دوسرا آپکے قیمتی وقت ضائع ہوجاتاہے ۔
شکریہ ✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️
30/01/2023
حالات ایسے لگ رہا ہے کہ آہستہ آہستہ ہر جگہ منظور پشتین نظر ائےیگا🤔🤔🤔🤔🤔🤔
15/11/2022
سردیاں شروع ہوچکی ہیں خود بھی خشک میوہ جات کھائیں اور بچوں کو بھی کھلائیں
ورنہ آپکے پیسوں سے ڈاکٹر کے بچے میوہ جات کھائیں گے.
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar