PTI Official

PTI Official

Share

only fallow imran Khan supporters

27/11/2025

27 سال کی جدوجہد

05/08/2025

اڈیالہ روڈ کا تازہ ترین منظر.

05/08/2025

‏نصیرآباد سے گرفتار ہونے والا پی ٹی آئی ورکر ہتھکڑیاں چوم رہا ہے.

اس جذبے کو شکست دینا ناممکن ہے

05/08/2025

‏اڈیالہ جانے والے کچے راستوں کو بھی پولیس نے بلاک کر رکھا ہے
بھاری نفری تعینات کی گئی ہے

05/08/2025

*_✍🏻 جیسا ورکر تحریک انصاف کے پاس ہے شاید ہی کسی اور پاڑٹی کے پاس ہوں_*

*_شیر افضل مروت_*

05/08/2025

*_ آج تمہیں پاکستان تحریک انصاف کے ٹائیگرز اپنا جلوہ دکھائیں گے_*

*_شیر افضل مروت_*

🫵🏻

05/08/2025

*میاں عباد فاروق* 🔥🔥🔥

*قوم تھوڑا انتظار کرے پنجاب میں کارکنان کہاں کہاں سے نکلے گے پولیس کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہو گا آج شام تک پورا لاہور جام کر دے گے۔ انشاہ اللہ*

05/08/2025

*انسانیت کی بہترین مثال*

*ہزارہ موٹروے پر موجود قافلے کے شرکاء نے ایمبولینس کو راستہ دے کر انسانیت کی بہترین مثال قائم کر دی*

05/08/2025

‏ *الحمدُللٰ٘ہ* 🚨

*کینٹ کچہری میں لائے گئے گرفتار کارکنان کو وکلاء کی جانب سے بری کروا لیا گیا ہے* ۔۔۔۔۔

05/08/2025

🚨💥_*‏پارلیمنٹ کا مین گیٹ بند ،پولیس الرٹ ،پی ٹی آئی کے ایم این ایز کو اڈیالہ روانگی سے روکنے کی تیاریاں مکمل ،گرفتاری کے امکانات*

05/08/2025

*_‏5 اگست کا خوف سر چڑ کے بول رہا 🔥✊ کر لو مائنس_*

🇧🇫💯✌️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Peshawar