Muhammad Bilal

Muhammad Bilal

Share

Member of (Pakistan Tehreek-e-Insaf)

07/10/2025

ارمی چیف وزیراعظم وزیر داخلہ اور بہت سارے حکومتی وزیروں کے نام لے کر بندوق دکھا کر دھمکیاں دی جا رہی ہیں کیا اب فوج میں غم و غصہ نہیں ہے کیا اب ارمی چیف کی شان میں گستاخی نہیں ہو رہی؟

04/10/2025

صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی وزارت کی قلمدان کی تبدیلی کے حوالے سے صحافی محمد فہیم کی وی لاگ..!!

Meena Khan Afridi

30/09/2025

گولان کی پہاڑیوں پر ناجائز قبضہ تسلیم کرنے والا مشرق وسطیٰ میں کبھی امن قائم نہیں کروا سکتا بلکہ امن کے نام پر مسلم امہ پر مکمل کنٹرول حاصل کرنا چاہتا ہے!!!

ساری زندگی عمران خان کو ایجنٹ کہنے والے مولویوں سے گزارش ہے کہ شوباز شریف کے خلاف اٹھ کھڑے ہو تم سب نے ایک دن اللہ تعالیٰ کو جواب دینا ہے!!!😢

Photos from Muhammad Bilal's post 28/09/2025

پشاور جلسہ گاہ !!

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Peshawar
2500