Books In Your Own Home. Peshawar

Books In Your Own Home. Peshawar

Share

This Page I s Brought to You alots of Facility and All kind of Books. Keep on touch here,

Thanks

27/03/2024

Books In Your Own Home. Peshawar This Page I s Brought to You alots of Facility and All kind of Books.
Keep on touch here,

Thanks

29/12/2022

میڈیکل فیکلٹی رزلٹ میں جو طلبہ ڈپلومہ مضامین میں بار بار فیل ہوتے ہیں اور جو پاس ہو کر ابھی نئے سمسٹر میں پروموٹ ہوئے ہیں۔یہ میسیج اُن کیلئے ہے:

• فرسٹ سمسٹر: اس سمسٹر میں تین بنیادی مضامین ہیں، اناٹمی، فزیالوجی اور بائیوکمسٹری۔۔۔ ایک ہی کتاب میں یہ تینوں مضامین موجود ہیں۔ اُس کتاب کا نام ہے Basic Medical Sciences۔اس کتاب کو حاصل کرنے کیلئے کسی بھی اچھے میڈیکل بُک شاپ سے رجوع کریں۔ کتاب کی تصویر دیکھنے کیلئے کتاب کے نام پر کلک کریں۔

• سیکنڈ سمسٹر : اس سمسٹر میں چار بنیادی مضامین ہیں، ان مضامین کے نام ہیں پتھالوجی، فارماکالوجی، پبلک ہیلتھ اور فرسٹ ایڈ اینڈ پیشنٹ سیفٹی۔ پیتھالوجی اور فارماکالوجی ایک ہی ایک کتاب میں موجود ہے اور اُس کتاب کا نام ہے Pathology & Pharmacology ۔ پبلک ہیلتھ کیلئے Public Health کتاب پڑھیں۔ فرسٹ ایڈ اینڈ پیشنٹ سیفٹی کیلئے First Aid & Patient Safety کی کتاب پڑھیں۔ تجویز شدہ اِن کتابوں کی تصاویر دیکھنے کیلئے ان کے نیلے رنگ کی لکھائی میں ناموں پر کلک کریں۔ (نقالوں سے ہوشیار رہیں)

• تھرڈ اینڈ فورتھ سمسٹر: ان دونوں سمسٹرز میں چار بنیادی پرچہ جات ہوتے ہیں۔ یعنی تھرڈ سمسٹر پیپر اے اور بی اور پھر فورتھ سمسٹر پیپر اے اور بی۔ ہیلتھ ٹیکنالوجی کے دونوں سمسٹرز کے چاروں پرچہ جات کیلئے Disease Compendium کتاب پڑھیں۔ پیتھالوجی ٹیکناجی کے طلبہ دونوں سمسٹرز کے چاروں پرجہ جات کیلئے PathoTech کتاب پڑھیں۔

• پیرامیڈکس ہیلپ ڈیسک کی رہنمائی پرُعمل کرکے آپ نہ صرف اپنا ڈپلومہ کے مضامین بہتر طریقے سے سمجھ سکتے ہیں بلکہ اپنے پرچہ جات ٹائم پر کلئیر کرکے اپنا قیمتی وقت بھی بچا سکتے ہیں۔پیرامیڈیکل انسٹی ٹیوٹس کے اساتذہ اور پرنسپل حضرات سے بھی درخواست ہے کہ ان کتب کو اپنے لائبریری اور ادارے کے اندر بُک شاپس کا حصہ بنائیں تاکہ طلبہ کو کوئی مشکل پیش نہ آئے۔
مُستند ڈسٹری بیوٹرز اور بُک شاپس جن کے پاس یہ تمام کُتب موجود ہیں اُن کے نمبر نیچے دئیے گئے ہیں:
• 03469049087
• 0333 9114273
• 0312 3038007

Books In Your Own Home. Peshawar This Page I s Brought to You alots of Facility and All kind of Books.
Keep on touch here,

Thanks

13/08/2020

Works from home. And works on orders basis... But need experience persons who know works about split refrigerator washing machine repairing..

22/07/2018

Dear Participants please add more peoples in this group who loves books,

This page will provide you all sort of books even to your home/door step.

Thanks.

Books In Your Own Home. Peshawar This Page I s Brought to You alots of Facility and All kind of Books.
Keep on touch here,

Thanks

Want your business to be the top-listed Shop in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


The MALL Road
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00