First FATA Training Fellowship Program

First FATA Training Fellowship Program

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from First FATA Training Fellowship Program, Education, Peshawar.

22/05/2025

11/05/2025

آج عصر کے وقت پختونخوا کے بنوں جانی خیل علاقے میں پاکستانی فوج کی جانب سے عام بے گناہ پشتون آبادی پر ڈرون سے حملہ کیا گیا، جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 10 خواتین اور 4 بچے زخمی ہو چکے ہیں۔
علاقے میں پہلے سے ہی پاکستانی فوج کے ہاتھوں شہید کیے گئے ایک بزرگ کی لاش کے ساتھ دھرنا جاری ہے۔
صرف بنوں ہی نہیں بلکہ ٹانک، جنوبی و شمالی وزیرستان، تیراہ اور باجوڑ تک عام پشتون آبادیوں پر پاکستانی فوج کی بربریت جاری ہے۔
بنوں میں لاپتہ ٹیچر عرفان کے لیے کل احتجاج (اولسی پاسون) ہوگا۔
پی ٹی ایم اور عام پشتون عوام اپنی بساط کے مطابق اس ظلم کے خلاف مزاحمتی احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں، جبکہ دوسری طرف ہمارے ہی پشتون وطن کی کچھ سیاسی تنظیمیں، سماجی شخصیات اور صحافی حضرات نہ صرف اس ظلم پر خاموش ہیں بلکہ اُلٹا فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے لیے ریلیاں اور کمپین کر رہے ہیں۔
ہم پشتون قوم اور تمام انسان دوست افراد و تنظیموں سے امید کرتے ہیں کہ اس ظلم کے خلاف کم از کم آواز ضرور بلند کریں اور ان احتجاجوں کا بھرپور ساتھ دیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar