Entertainment
❤️❤️❤️❤️🤩🤩🤩🤩🤩❤️❤️🤩🤩💘💘💕💕💞💞💓💓💗❤️🧡💔💔💔 About the Field
The science of Geology examines earth materials, processes, and history. The best is yet to come.
14/03/2023
محکمہ خزانہ/بجٹ مشاورتی/اجلاس
خیبرپختونخوا کے محکمہ خزانہ کی جانب سے بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا پری بجٹ مشاورتی اجلاس
14/03/2023
ضلعی انتظامیہ/غیر قانونی مائننگ /کارروائی
ضلعی انتظامیہ سوات کی دریائے سوات میں غیر قانونی مائننگ کے خلاف کارروائی
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-I منیر خان حلیمزئی کا مینگورہ بائی پاس کا دورہ
مائننگ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی
ضلعی انتظامیہ سوات
14/03/2023
پشاور میں کلین اینڈ گرین مہم زور و شور سے جاری
انتظامی افسران کی نگرانی میں ڈبلیو ایس ایس پی،ٹی ایم ایز اور پی ڈی اے کے اہلکار مہم میں شریک
ضلعی انتظامیہ پشاور
14/03/2023
دیر پائین/خانہ شماری/پہلا مرحلہ مکمل
ضلعی مردم و خانہ شماری انچارج نے دیر پائین میں خانہ شماری کا پہلا مرحلہ مکمل کیا
دوسرے مرحلے میں 12 مارچ سے 4 اپریل تک مردم شماری ہوگی۔
عوام سے گزارش ہے کہ مردم شماری کے عملے کو درست معلومات فراہم کریں
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the university
Telephone
Website
Address
Peshawar