Global study solutions

Global study solutions

Share

About Us
Global study Solutions is a leading educational services organization providing a new gene

11/02/2021

سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کو استعمال کرکے بہت سارے ملک اجاڑ دیے گئے۔۔۔
اجڑنے والوں میں زیادہ تر عرب ملک شامل تھے ۔۔۔
طریقہ واردات یہ ہوتا تھا کہ بیرون ملک بیٹھ کر ہزاروں لاکھوں اکاؤنٹ ایکٹیویٹ کیے جاتے اور ان پر پراپیگنڈا کیا جاتا ۔۔۔
عرب ملکوں کے بعد باری لگی پاکستان کی ۔۔۔
انڈیا امریکہ اسرائیل نے اپنے اربوں ڈالر جھونکے ۔
میڈیا کو خریدا گیا صحافیوں کو خریدا گیا
سکولوں کا نصاب چینج کرنے کے لئے فنڈنگ کی گئی ۔
این جی اوز کے ذریعے پراپیگنڈا کیا گیا
لیکن پھر میں قربان جاؤں ان ٹوٹے پھوٹے موبائل والے پاکستانیوں کے
جنہوں نے اس پراپیگنڈے کا بھرپور جواب دیا ۔۔
جن کو کوئی لالچ نہ تھا
جن کو کہیں سے کوئی فنڈنگ نہ تھی
جو اپنی جیب سے پیکج لگا کر دشمن کے خلاف صف آرا ہوئے ۔
جن کے دل و دماغ میں صرف پاکستان تھا ۔۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
آج میرے وہی ببر شیر دشمن کا پراپوگنڈا ان پر پلٹ رہے ہیں ۔۔۔
اب ببر شیر دفاع کو چھوڑ کر اگریسو موڈ میں آ چکے ہیں ۔
اب ببر شیر پروپگنڈہ ماسٹرز کے گھر میں گھس کر مارتے ہیں ۔۔
میرا سلام ہے ان تمام بھائیوں اور بہنوں کو ۔۔۔
میں کسی کا نام نہیں لکھوں گا
نام لکھنے بیٹھا تو رات سے دن چڑھ جائے گا نام ہی لکھتا رہوں گا ۔۔۔
لیکن میرے دل میں بستے ہیں وہ لوگ مجھے انگلیوں پر یاد ہیں وہ شہزادے اور شہزادیاں ۔۔
جیتے رہو اور ڈٹے رہو ۔۔۔۔

پاکستان پائندہ باد ۔🇵🇰

21/01/2021

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے بہترین بات کہی ہے
انھوں کہاہے کہ پاکستان پاکستانیوں کے لئے قبرستان ہے
پیوٹن کا کہنا ہے
کہ جب کوئی پاکستانی امیر ہوجاتاہے تووہ اپنا بینک اکاؤنٹ سوئیزر لینڈمیں رکھتا ہے ۔
وہ علاج معالجہ کے لئے امریکہ اور برطانیہ جاتاہے وہ شاپنگ دوبئی اور یورپ سے کرتا ہے وہ چائینہ کی چیزیں خریدتا ہے وہ عبادت مکہ اور مدینہ میں کرتا ہے
اسکے اولاد یورپ میں تعلیم حاصل کرتا ہے وہ سیر کرنے کے لئے امریکہ برطانیہ اور کینڈا کا سفر کرتا ہے
اور وہ جب مرجاتا ہے تو وہ اپنے ابائی وطن پاکستان دفن ہوتا ہے۔پاکستان پاکستانیوں کے لئے
صرف قبرستان ہے
اور قبرستان کیسے ترقی کرسکتاہے ؟؟

Photos from Global study solutions's post 20/08/2020

خیبر پختونخوا صوبے کے لیے تاریخی دن۔ جو ہیلتھ انشورنس بہت سے ترقیاتی ممالک میں موجود نہیں، تیمور جھگڑا کی دن رات کوشسوں کی بدولت اب خیبرپختونخوا کے ہر باشندے کے پاس موجود ہوگی۔ ہر خاندان کے پاس جنوری کے بعد دس لاکھ روپے تک ہیلتھ انشورنس موجود ہوگا۔

ان دس لاکھ روپے پر آپ کونسے آپریشنز کرسکیں گے؟ کونسے شہر میں کس مہینے میں ہیلتھ انشورنس ملے گی؟ کن علاقوں کے ہسپتالوں میں آپ علاج کرواسکیں گے؟ اسکے لیے نیچے پوسٹ دیکھے اور اپنے رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ شئیر کرے۔

Photos from Global study solutions's post 14/08/2020

"پاکستان اللہ پاک کے رازوں میں سے ایک راز ہے, 14 اگست 1947 کو ایک قوم کو ایک وطن کی ضرورت تھی، آج اس وطن کو ایک قوم کی ضرورت ہے, اللہ پاک ہمیں قائد جیسا ایک امیر اور اقبال جیسا ایک فقیر عطا فرمائے.."
آمین ثم آمین !!

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Office No FF 308 Deans Trade Center Peshawar
Peshawar
25000