Frontier Grammar School - FGS
Frontier Grammar School is a house of learning in which thousands of learners are enrolled from play group up to class ten.
الحمدللہ
فرنٹیئر گرائمر اسکول (FGS) میں نئے تعلیمی سال کے داخلے شروع ہو گئے ہیں۔
ماشاءاللہ ہمارے اسکول میں نہایت قابل، محنتی اور تجربہ کار اساتذہ موجود ہیں جو بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کا خاص خیال رکھتے ہیں۔
📚 معیاری تعلیم
👨🏫 بہترین اور مخلص اساتذہ
🏫 شاندار تعلیمی ماحول
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔
محدود نشستیں ہیں، جلدی کریں!
منجانب: فرنٹیئر گرائمر اسکول (FGS)
16/12/2024
میٹرک سالانہ امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کل سہ پہر 5 بجے کیا جائے گا، جبکہ امتحان میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبا و طالبات کے ناموں کا اعلان کل 2 بجے دوپہر کیا جائے گا۔
07/01/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gulabad Colony, Jamrud Road
Peshawar
25000