Action Reaction

Action Reaction

Share

ہمارا مقصد صرف سچ اور حق کا ساتھ دینا ہے

16/05/2026

مولانا فضل الرحمان کے سر کو کو خطرہ !!!!
مولانا نے پہلے ہی خبردار کیا 👊

Photos from Action Reaction's post 14/05/2026

جمعیت علماء اسلام سندھ کا کراچی میں عظیم الشان " وحدت امت کانفرنس " جاری ،
مولانا فضل الرحمان اہم خطاب کرے گے ♥️

14/05/2026

بات یہاں تک آگئی 🥹
آج کراچی کے جلسے میں پی ٹی آئی کے کارکن مولانا صاحب سے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

08/05/2026

حضرت شیخ صاحب کے قاتل کون۔۔۔۔؟ 😪

08/05/2026

امارت اسلامی افغانستان کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کا جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ 👇

08/05/2026

مولانا فضل الرحمان نے شیخ ادریس صاحب رح کے قاتلوں کے خلاف بندوق اٹھانے کا اعلان کیوں نہیں کیا ؟ 🙏

07/05/2026

حضرت شیخ صاحب ایک ہیرا تھے ان کے حوالے سے بات کرنے کی ہمت نہیں ہورہی 🙏💔😭

06/05/2026

قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب کی بیٹے مولانا انیس احمد صاحب کو پگڑی پہنائی

05/05/2026

مولانا شیخ ادریس صاحب کے شہادت کا خبر سن کے ان کے طلباء کی حالت 😭💔
زمونگہ درسگاہیں 😭

05/05/2026

انتہائی افسوسناک خبر 💔😭
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمدادریس صاحب شہید کردئے گئے 😭

29/04/2026

امن کے لیے علماء کرام کی قربانیاں اور کاوشیں ♥️

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Peshawar