Rehan Writes 1
ᴡʀɪᴛᴇʀ👑 😈 • 𝑯ᴀᶜKǝ🅁 🖥️ 😒 • 𝙵𝐢𝑮ʜᵗǝr͟ • 😡 🙈 • E𝐝𝚒𝚃ᵒR͟ • ✌️ 😹 • 𝐑ǝᴀᴄᴛᴏʀ
اگر وہ پوچھ لے ہم سے کس بات کا غم ہے
پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لے ہم سے
اپنے حصے کی چال تم چل بیٹھے
ہمارے منتظر رہنا کہانی ختم کرنی ہے
ایک طرف مجھے جلدی تھی اسکے دل میں گھر کرنے کی
ایک طرف وہ کر دیتا ھے ___ رفتہ رفتہ ایک طرف
یو ں تو آج بھی تیرا دکھ دل دہلا دیتا ھے …. لیکن !!
تجھ سے جدا ہونے کا ___وہ پہلا ہفتہ ایک طرف
Dil Kar raha hai gayab ho jao.
08/01/2024
Ab Kiya kro main 🥺
"___ مرد بہت پیاری چیز ہے، یہ دنیا کی کسی چیز سے نہیں ڈرتا ہاں مگر جس عورت سے یہ محبت کر لے پھر اسکو کھونے سے بہت ڈرتا ہے، اُسکی دوری سے بھی اِسکی جان جاتی ہے، مرد کسی کے آگے نا جھکنے والا اپنی من پسند عورت کے آگے خود بخود جھک جاتا ہے، اپنی غلطی نا ہونے پر بھی معافی مانگ لیتا ہے بس وہ ڈرتا ہے کہ کہیں وہ اپنی چھوٹی سے غلطی سے اپنی عورت کو نا کھو دے___؛
مرد اپنی من پسند عورت کے لیے دنیا کا کوئی بھی خطرہ مول لینے سے نہیں کتراتا، مرد اپنی عورت کے کہنے پر ہر وہ کام چھوڑ دیتا ہے جو اسے ناگوار گزرتا ہو، مرد اپنی زندگی میں دو عورتوں کے لیے خود کو بدلتا ہے، ایک اسکی ماں اور دوسری اسکی من پسند عورت____!
اگر آپ کے ساتھ رہتے ہوئے آپکے مرد نے خود کو نہیں بدلا تو یقیناً آپ اسکی زندگی کی پسندیدہ عورت نہیں ہیں___!
ایسے ہی عورت آپکے لیے خود کو نہیں بدلتی تو آپ اسکے پسندیدہ مرد نہیں ہیں۔!"🥀✨💯
All boys are not the same. Some boys have deep and pure feelings for their girl.
Aur phr har shabana k pass uska shafeeq hota hai. 🙂
08/01/2024
AI CREATED
-------------------------------------------------------------
--------------------------------------------------------------
08/01/2024
MY LITTLE DREAM♥☺
-------------------------------------------------------------
--------------------------------------------------------------
مشکوک عادتوں سے میرا جی نہ کر اداس
جی بھر کے مجھ کو لوٹ مگر، اعتبار سے
🫀 ❤ 💔 ❤🩹 🖤 🪨
²⁰¹⁸ ²⁰¹⁹ ²⁰²⁰ ²⁰²¹ ²⁰²² ²⁰²³
#ɾҽԋαɳ
08/01/2024
♥😁
#ɾҽԋαɳ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar