AMN TV
Amn web tv runs from Amn Studios at Baacha Khan Markaz Peshawar to promote peace, Pakhtun culture, democracy and development through the web.
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا صوابی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام جاری واپڈ آفس میں دھرنے سے خطاب کررہے ہیں ۔
| |
عوامی نیشنل پارٹی ضلع پشاور کے زيراہتمام ضلعی و تحصیل سوشل میڈیا سیکرٹریز اور انفارمیشن سیکرٹریز کے مشترکہ اجلاس سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری برائے انسانی حقوق خوشدل خان ایڈوکیٹ کا خطاب:
| |
🔴 چترال سے چمن تک دہشت گردی عروج پر ہے اور حکومتی رٹ نظر نہیں آتی
🔴 یو اے ای کی حکومتیں اپنے فیصلوں پر نظرثانی کریں
🔴 مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کا برا حال کیا ہے
🔴 لوڈشیڈنگ کی وجہ سے لوگ تکلیف میں ہیں
🔴 پشاور سے سارے کارخانے اور تاجر دوسرے صوبوں کا رخ کر رہے ہیں
🔴 افغانستان کے ساتھ تجارتی بندش کی وجہ سے ڈیورنڈ لائن کے دونوں اطراف پشتون متاثر ہو رہے ہیں
🔴 ہر مکتبۂ فکر کے لوگ احتجاج کرنے پر مجبور ہیں
🔴 صوبائی و مرکزی حکومت کو پختونخوا کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا ہوگا
🔴 اے این پی پشتونوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھے گی
سردار حسین بابک
مرکزی سیکرٹری برائے خارجہ امور، عوامی نیشنل پارٹی
| |
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Pajagai Road
Peshawar
25000