Dr Muhammad Ibrahim Utk JIP
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Muhammad Ibrahim Utk JIP, Real Estate, Peshawar.
11/02/2024
👈11 فروری 2024
جماعت اسلامی رہنما ملک ڈاکٹر محمد ابراہیم اتمانخیل نے اصیل قوم کے ہمراہ مدرسہ احیاء العلوم فرش میں جماعت اسلامی کے نو منتخب ایم پی اے PK 21 حاجی سردار خان اور PK 20 مولانا وحید گل کے جیت خوشی میں اظہار تشکر کے نام پروگرام میں شرکت کی ۔
11/02/2024
👈11 فروری 2024
جماعت اسلامی رہنما ملک ڈاکٹر محمد ابراہیم اتمانخیل کے سربراہی میں ایک ریلی نو منتخب جماعت اسلامی کی عہدیداران حاجی سردار خان اور مولانا وحید گل کے مبارک باد کے لئے برنگ سے روانہ ہوئے ۔
الحمدللہ 🤲🤲
👈 6 فروری 2024
الحمدللہ
کی برنگ میں کامیاب ریلی کا انعقاد ۔
انشاء اللہ جماعت اسلامی جیتے گی۔⚖️⚖️✌️✌️
04/02/2024
Follow me ☝️🤲✌️👈
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
انشاء اللہ ...........✌️✌️
❤️🤲❤️
03/02/2024
نے قرت کانڑی سر، غرومبر برنگ میں لوگوں سے ملاقات کی اور ائیندہ الیکشن کے بارے میں اگاہی دی ۔ لوگوں نے مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہو کر جماعت اسلامی پر اعتماد کرکے شمولیت اختیار کی ۔
انشاء اللہ جماعت اسلامی جیتے گی۔
28/01/2024
جماعت اسلامی رہنما اور ملک ڈاکٹر محمد ابراہیم اتمانخیل نے جلالی سر برنگ میں لوگوں سے ملاقات کی اور ائیندہ الیکشن کے بارے میں اگاہی دی ۔ لوگوں نے مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہو کر جماعت اسلامی پر اعتماد کرکے شمولیت اختیار کی ۔
انشاء اللہ جماعت اسلامی جیتے گی۔
27/01/2024
برنگ کمال درہ میں جماعت اسلامی کی کمپین جاری ہے
انشاء اللہ جماعت اسلامی جیتے گا۔✌️✌️✌️✌
رہنما جماعت اسلامی برنگ ڈاکٹر محمد ابرہیم اتمانخیل
26/01/2024
پی کے 21
حاجی سردار خان کے کمپین جاری ہے
انشاء اللہ جیت جماعت اسلامی کے ✌️✌️✌️✌️
26/01/2024
26 جنوری 2024
برنگ میں جماعت اسلامی کی کمپین جاری ہے
انشاء اللہ جماعت اسلامی جیتے گا۔✌️✌️✌️✌
رہنما جماعت اسلامی برنگ ڈاکٹر محمد ابرہیم اتمانخیل
26/01/2024
ڈور ٹو ڈور کمپین جاری ہے انشاء اللہ جماعت اسلامی جیتے گا۔
✌️✌️✌️✌️
👈ان شاء اللہ ۔ جیت جماعتی اسلامی کی ۔ ✌️✌️✌️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Peshawar