ACHINI ADA OFFICIAL

ACHINI ADA OFFICIAL

Share

نہ اظہار درتہ کوے شم نہ پہ سترگو کی پوھیگی
دا بہ سنگہ درتہ وائیم چی دا زان نہ راتہ گران یی

24/06/2026

مولانا شیخ ادریس صاحب محرم الحرام کے بارے میں بیان seemore

Photos from ACHINI ADA OFFICIAL 's post 23/06/2026

اپنے بچوں کو باھر اکیلے مت جانے دیں ۔۔
آج دوپہر 11 بجے سرگودھا کے کارخانہ بازار میں 9 سالہ منتہیٰ نعیم ، ایک کریانہ سٹور سے کچھ سامان لینے گئی مگر واپس نہیں آئی ۔ تلاش کے دوران سی سی ٹی وی فوٹیج میں بچی کو دکان کے اندر داخل ہوتے تو دیکھا گیا ۔ مگر بچی وہاں سے باہر نہ آئی ۔ پولیس نے دکان کی تلاشی لی، دکان کے اوپر گودام سے منتہی کی لاش برآمد ہوئی۔ قتل کرنے والا دکان کا ملازم تھا ، مبینہ طور پر ملازم نے بچی سے زیادتی کی اور پکڑے جانے کے خوف سے بچی کا گلا گھونٹا اور گھی والے کنستر کے پّترے سے شہ رگ کاٹی اور اوپر گودام میں پھینک دیا تاکہ رات کو کسی وقت ٹھکانے لگا دیا جائے ۔ دکان کے مالک کے مطابق ملازم ارسلان دس سال سے یہاں کام کررہا تھا ۔ سی سی ڈی نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم کےدو ساتھی بھی پکڑے گئے جو اس وحشیانہ عمل میں اس کے ساتھ تھے ۔
اس المناک سانحے پر پورا شہر غم و غصے میں ہے۔ ایسے مجرموں کو صرف سزا نہیں ، اس کی لاش چوک میں لٹکانی چاہیے ۔
゚viralシ

23/06/2026

😔🫂

22/06/2026

نیو اتوار بازار کی ایک کلف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

21/06/2026

یہ بندہ کون کون جانتا ہے ❤️

21/06/2026

الحمدللہ! فیسبوک کی طرف سے مجھے ایک چیلنج ملا ہے: 28 دنوں میں 300k ویوز مکمل کرنے ہیں تاکہ Content Monetization حاصل ہو سکے۔ ❤️

یہ آپ سب کی سپورٹ کے بغیر ممکن نہیں۔ میری ویڈیوز کو Like، Share اور Follow کریں تاکہ ہم مل کر یہ ہدف پورا کر سکیں۔ شکریہ 🙏

20/06/2026

نیو اتوار بازار کے بارے میں معلومات

20/06/2026

آچینی بابا زیارت 🤍

13/06/2026

دہ مشر سوک سوک پیجنے 🤍

12/06/2026

ملک واصف خان ولد ولایت خان، جو اچینی بالا کے شریف اور نام گرامی خاندان سے تعلق رکھتا ہے اور ایک پیزا شاپ کے مالک تھے، کے قتل کو آج تین ماہ گزر چکے ہیں، لیکن اب تک اس کیس میں کوئی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔ یہ صورتحال مقتول کے اہلِ خانہ اور عوام کے لیے شدید تشویش کا باعث ہے۔

متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ تحقیقات کو تیز کیا جائے، حقائق سامنے لائے جائیں اور ذمہ دار افراد کو قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے تاکہ متاثرہ خاندان کو انصاف مل سکے اور عوام کا اعتماد بحال رہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar
Peshawar
25000