Physics Academy

Physics Academy

Share

Best Academy for all types of Aptitude Tests ( Entry Tests ) and subject preparation for Examinations.

08/08/2024

۔PMDC کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری ‼️
سٹوڈنٹس کسی بھی صوبے سے تعلق رکھتے ہوں وہ کوئی بھی admitting university کو سلیکٹ کر سکتے ہیں اور پاکستان کے کسی بھی سنٹر پر ٹیسٹ دے سکتے ہیں۔
ایک صوبے میں دیا جانے والا MDCAT کا رزلٹ پورے پاکستان کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے لئے Valid ہوگا۔

۔2024 میں ہونے والا MDCAT کا رزلٹ اگلے تین سال کیلئے Valid ہوگا۔

۔MDCAT کی آن لائن رجسٹریشن کے وقت سٹوڈنٹس فرسٹ ائیر کا رزلٹ کارڈ اپلوڈ کریں گے۔ Fsc کو improve کرنے والے سٹوڈنٹس اپنا سابقہ رزلٹ کارڈ کو اپلوڈ کریں گے۔

ایم ڈی کیٹ 2024 کیلئے سال 2023 والا سلیبس ہوگا اور سال 2023 کے سلیبس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
MDCAT Total Marks 200
Passing Creteria
MBBS 55%
BDS 50%
Last Date for Registartion
ایم ڈی کیٹ کی رجسٹریشن کیلئے نارمل فیس (8000 روپے) کے ساتھ آخری تاریخ 19 اگست ہے۔ لیٹ فیس (12000 روپے) کے ساتھ آخری تاریخ 26 اگست ہے۔

14/09/2023

Physics Academy Best Academy for all types of Aptitude Tests ( Entry Tests ) and subject preparation for Examinations. ETEA, MCAT/MDCAT, ECAT, NTS, NUST, COMSATS, GIKI etc... MATRIC, FSc, FA, FCS, O LEVEL, A LEVEL

22/08/2023

MDCAT 2023 updates

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Abdara Road
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00