Gilgit Chitral Cap House Peshawar
Traditional waistcoats
We offer premium quality traditional waistcoats designed with a perfect blend of culture and modern style.
Beautiful culture 🌹
Beautiful Traditional Dress ❣️
03/06/2025
چترالی بازار پشاور میں تقریباً 30 سال سے ہمارا کاروبار ہے۔
اس بازار میں 90 فیصد تاجر برادری کا تعلق چترال سے ہے۔
ان تیس سالوں میں کبھی بھی ہمارا ان کے ساتھ تیز یا تلخ کلامی تک نوبت نہیں آئی۔
میرے نزدیک، دنیا کے سب سے زیادہ پُرامن لوگ چترال کے باشندے ہیں۔
وہ غربت کے باوجود اپنی بیٹیوں کو تعلیم دلواتے ہیں۔
صوبہ خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں اندازے کے مطابق 90 فیصد نرسوں کا تعلق چترال سے ہے۔
ایک میڈیکل کالج کی فرسٹ ایئر کی طالبہ، جس کا چہرہ پری جیسا خوبصورت تھا، خون میں نہلا دی گئی۔۔۔
اسی طرح کے جذبات میں آ کر، معصوم انسانیت کا قتل ہمارے معاشرے کے مجموعی رویّوں کی ایک سیاہ تصویر پیش کرتا ہے۔
امن سے جینے اور امن کا پیغام دینے والے نعرے، مساجد، مدارس اور اسکولوں کے نصاب کا مستقل حصہ بننے چاہییں۔
Peace 🕊️
گلگت چترال کیپ اینڈ سپیشل کوٹ واسکٹ چترالی بازار قصہ خوانی پشاور
ہمارے ہاں ہر قسم واسکٹ اور چوغے دستیاب ہیں
قاری فضل اکبر، فضل معبود
ڈلیوری سروسس اویلیبل ہیں
رابطہ نمبر
فضل معبود موبائل نمبرFazal Mabood
0346 1582014
0302 5496762
قاری فضل اکبر موبائل نمبر
03018830589
19/04/2024
Best wishes for Hafiz Naeem ur Rehman💕❤️
Best regards ; Manan Manan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Shop No B-3 , Mirtanat Shah Market, Chitrali Bazar, Qissa Khwani, Peshawar City
Peshawar
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 22:00 |
| Tuesday | 07:00 - 22:00 |
| Wednesday | 07:00 - 22:00 |
| Thursday | 07:00 - 22:00 |
| Friday | 07:00 - 22:00 |
| Saturday | 07:00 - 22:00 |
| Sunday | 07:00 - 22:00 |