Events In Peshawar

Events In Peshawar

Share

. Peshawar

Photos from Events In Peshawar's post 28/12/2024

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام تاریخ میں پہلی بار شندور کی منجمد جھیل پر آئس ہاکی، کرلنگ، اور سپیڈ سکیٹنگ کے تاریخی مقابلے منعقد ہوئے۔ چترال لوئر اور اپر سے 119 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، جن میں 46 خواتین کھلاڑی بھی شامل تھیں۔

شندور آئس ہاکی کا فائنل گلگت بلتستان اور چترال کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، جس کا فیصلہ پیلنٹی اسٹروکس پر ہوا۔ گلگت بلتستان کی ٹیم نے 2-1 سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے چترال کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔

شندور جھیل پر آئس ہاکی کے انعقاد سے نئی تاریخ رقم ہوئی، اور آئندہ سال ان کھیلوں کو مزید بڑے پیمانے پر منعقد کرنے کا عزم کیا گیا۔

03/04/2023

ضلعی انتظامیہ پشاور کا گرانفروشوں کے خلاف میگا کریک ڈاؤن،

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پشاور بھر میں 862 کاروباری مراکز اور دکانوں بازاروں کا معائنہ کیا گیا
جس کے نتیجے میں 196 دکانداروں کو گرفتار جبکہ95 کو وارننگ جاری کردی گئی۔
مزید تفصیلات ویڈیو رپورٹ میں

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Peshawar
25000