Gojal Mir
Hi everyone. the page related with different things.so keep support and like and share.. thanks
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
پیج لائک کریں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
آپ ﷺ تین باتوں سے احتراز فرماتے
حجت بازی ،غیر ضروری گفتگو اور وہ معاملات جو آپ سے متعلق نہ ہوتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Gojal Mir
*🗓️ 04محرم الحرام 1448ھ*
*🗓️ 20جون 2026ء*
*🌄 بروز ہفتہ Saturday*
*`شراب سے علاج کرنا حرام`*
سیدنا طارق بن سوید جعفی رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے شراب (بنانے) کے متعلق سوال کیا، آپ ﷺ نے اس سے منع فرمایا یا اس کے بنانے کو ناپسند فرمایا، انہوں نے کہا: میں اس کو دوا کے لیے بناتا ہوں، آپ ﷺ نے فرمایا: یہ دوا نہیں ہے، بلکہ خود بیماری ہے۔
*`صحيح مسلم/كِتَاب الْأَشْرِبَةِ/حدیث: 5141`*
Gojal Mir
Hussain Ullah Mir
آپﷺ خوشبو کی چیز اور خوشبو کو بہت پسند فرماتے تھے اور کثرت سے اسکا استعمال فرماتے اور دوسروں کو بھی ترغیب دیتے تھے۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Follow and share like My page
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمعہ مبارک
اخلاق وعادات کی تمام خوبیاں وکمالات اور اعلیٰ صفات آپﷺ میں جمع تھیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Good evening
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Peshawar