Live Cricket Score Updates
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Live Cricket Score Updates, Sports Team, Chitral �, Peshawar.
09/06/2026
وہ پوچھنا یہ تھا کہ یہ بنگالی کب سے بدمعاش بن گئے ہیں؟
میں پچھلے کچھ عرصے سے دیکھ رہا ہوں کہ یہ بنگالی کچھ زیادہ ہوا میں اڑ رہے ہیں خاص کر لٹن داس اور ناہید رانا لگتا ہے ان کا بھی زوال قریب ہے
آپ لوگ کیا کہتے ہو ان کے بارے میں کیا یہ ٹھیک کررہے ہیں ؟ 🤔
09/06/2026
🚨 اگلے 4 ماہ تک کوئی وائٹ بال کرکٹ نہیں 🚨
پاکستان آئندہ چار ماہ کے دوران 5 ٹیسٹ میچز کھیلے گا۔ اس عرصے میں قومی ٹیم کا کوئی بھی T20I یا ODI میچ شیڈول نہیں ہے۔ 🏏🇵🇰
سرخ گیند کی کرکٹ پر مکمل توجہ، پاکستان کے لیے اہم ٹیسٹ مرحلہ شروع ہونے والا ہے۔ 👀🔥
ایسا وہ کونسا بیٹسمین ہے جس نے ڈاٹ بال کھیلے بغیر ففٹی کیا ہوں ؟🤔
08/06/2026
انڈیا نے افغانستان کو 300 رن سے شکست دیا انڈیا نے اپنا دوسرا اننگ کھیلا بھی نہیں افغانستان کو بیٹنگ دیا اس کے باوجود افغانستان پھر بھی 112 پہ ال اؤٹ ہو گئے ہیں
07/06/2026
🚨 IT'S OFFICIAL 🚨 🇧🇩🔥
Tamim Iqbal has officially won the BCB election. 🏏
The former Bangladesh captain has now taken charge as President of the Bangladesh Cricket Board. 👏
A new chapter begins for Bangladesh cricket under one of the country's greatest cricketers. ⭐
Congratulations to Tamim Iqbal on his new role! 🇧🇩
INDIA DECLARE AT 564/8 IN THE FIRST INNINGS 👏🇮🇳
_⚡Centuries from Shubman Gill and KL Rahul, along with valuable contributions from Sai Sudharsan, Rishabh Pant, and Washington Sundar, power India to a massive first-innings total. 🔥🏏_
🇮🇳🇦🇫🔰
🚨دوسرے دن کا لنچ
بھارت نے پہلی اننگز میں 475/6 اسکور کے ساتھ میچ پر اپنی مضبوط گرفت برقرار رکھی ہوئی ہے۔ اگرچہ افغانستان نے چند اہم وکٹیں حاصل کیں، لیکن بھارتی ٹاپ آرڈر کی شاندار کارکردگی نے میزبان ٹیم کو اب تک اس ٹیسٹ میچ میں انتہائی مضبوط پوزیشن میں پہنچا دیا ہے🔰
06/06/2026
🚨 پاکستان ویمنز ٹیم کا ورلڈ کپ وارم اپ مہم کا آغاز مایوس کن رہا۔
سری لنکا ویمنز نے پہلے وارم اپ میچ میں پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
06/06/2026
🚨 BREAKING 🚨
India's T20I squad for the upcoming Ireland and England tour is out! 🇮🇳
Shreyas Iyer has been named the new T20I captain, while Suryakumar Yadav misses out on the squad
A new era begins for Team India. 🔥
🇮🇳🏴🔰
Copy:Sports keeda
06/06/2026
𝑯𝒊𝒈𝒉𝒆𝒔𝒕 𝑶𝑫𝑰 𝒂𝒗𝒆𝒓𝒂𝒈𝒆 𝒂𝒕 𝒉𝒐𝒎𝒆 (𝒎𝒊𝒏 1000 𝒓𝒖𝒏𝒔):
🥇 67.71 - Desmond Haynes 🇯🇲 2573 runs
🥈 62.42 - Virat Kohli 🇮🇳 6867 runs
🥉 60.37 - Babar Azam 🇵🇰 1932* runs
4️⃣ 60.37 - Shubman Gill 🇮🇳 1630 runs
5️⃣ 58.85 - Zaheer Abbas 🇵🇰 1236 runs
Any surprises?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Chitral �
Peshawar
PAKISTAN�