Ismail Digital Marketer.
Crafting compelling campaigns, one pixel at a time. Digital marketer fueling brand stories and ignit
08/08/2024
06/08/2024
write you're name in comment
31/07/2024
کہیں پرتھوڑی سی رش نظرآئے،تولوگ اپنی ریڑھی لگالیتےہیں۔ کہیں کوئی فنکشن ہورہی ہوتواپناسٹال سجالیتےہیں۔
کیاآپ کو معلوم ہےکہ فیس بک پہ ماہانہ کتنےلوگ آتےہیں؟
فیس بک پہ ماہانہ 3.5 بلین لوگ آتےہیں۔
تو پھرکیاخیال ہےآپ کی اس پلیٹ فارم پہ زبردست اور بھرپور موجودگی نہیں ہونی چاہیے؟
آپ کی پروفائل،کنٹینٹ ،پیج کی صورت آپ کی،آپ کےبزنس اور ادارےکی یہاں بہترین پریزینس ہونی چاہیے۔
اس کےلیےآپ کوسوشل میڈیامارکیٹنگ مینیجرکی ضرورت ہوگی،یاپھرآپ کوخودسیکھناپڑےگا۔ خودسیکھناہےتویوٹیوب بھراپڑاہےمفت لیکچرزسے۔اوربھی بےتحاشہ ویبسائٹس ہیں جہاں سےآپ سیکھ سکتےہیں۔
اگرخودنہیں سیکھنایاوقت نہیں توپھر آپ ہماری سروسزلےسکتےہیں۔
ہم نےدرج ذیل سروسزکےلیےبہترین پروفیشنل ٹیم رکھی ہوئی ہے:
-ڈیجیٹل مارکیٹنگ
-سوشل میڈیا مینیجمنٹ
-گرافکس ڈیزائننگ
-ویڈیوایڈیٹنگ
-وائس اوور
-کنٹینٹ رائٹنگ
-یوٹیوب ایس ای او اور چینل مینیجمنٹ
آپ کو ان میں سےکوئی بھی سروسزچاہیےہوں یامعلومات لینی ہوں تو بلاجھجک واٹس ایپ رابطہ کرسکتےہیں:
03189489867
AFRIDI
#عبدالوہاب
31/07/2024
🌟 ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی خدمات 🌟
کیا آپ اپنے کاروبار کو آن لائن بڑھانا چاہتے ہیں؟ کیا آپ کو اپنے پروڈکٹس یا سروسز کی بہتر تشہیر کی ضرورت ہے؟ تو پھر دیر کس بات کی! ہم آپ کے لیے حاضر ہیں۔
🔹ہماری خدمات:
1. سوشل میڈیا مارکیٹنگ (فیس بک، انسٹاگرام، ٹویٹر وغیرہ)
2. گوگل ایڈورٹائزنگ
3. ای میل مارکیٹنگ
4. ویب سائٹ SEO (سرچ انجن آپٹیمائزیشن)
5. مواد کی تخلیق اور مینجمنٹ
🔹کیوں چنیں ہمیں؟
- تجربہ کار ٹیم
- جدید ٹیکنیکس کا استعمال
- بہترین نتائج کی گارنٹی
- کم قیمت پر معیاری خدمات
ابھی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے کاروبار کو کامیابی کی نئی بلندیوں تک لے جائیں!
ہمیشہ آپ کے ساتھ کامیابی کی راہ پر!
میں اسماعیل ہوں، اور میں پچھلے دو مہینوں سے ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھ رہا ہوں۔ یہ کورس بنیادی طور پر تین مہینے کا تھا، لیکن استاد کی محنت کی بدولت ہم نے اسے دو مہینوں میں مکمل کر لیا۔
اس دوران، میں نے بے شمار نئی چیزیں سیکھی ہیں اور یہ میرے لیے ایک شاندار تجربہ رہا ہے۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی دنیا میں قدم رکھنا میرے لیے بہت دلچسپ ہے، اور میں اس علم کو اپنے مستقبل میں استعمال کرنے کی امید رکھتا ہوں۔
آپ سب کی حمایت اور دعاؤں کی ضرورت ہے!
میرا نام اسماعیل ہے اور میں نے میٹرک مکمل کر لی ہے اب میری تین ماہ کی چھٹیاں تھے اور میں نے کورس کرنے کا سوچا اور میرے چچا نے کہا کہ میرا دوست ہے اور وہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور گرافکس ڈیزائن اور ویڈیو ایڈیٹنگ کا کورس کررہا ہے اور مجھے یہ کورس پسند بھی تھا اور داخلہ لے لیامیرا نام اسماعیل ہے اور میں نے میٹرک مکمل کر لی ہے اب میری تین ماہ کی چھٹیاں تھے اور میں نے کورس کرنے کا سوچا اور میرے چچا نے کہا کہ میرا دوست ہے اور وہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور گرافکس ڈیزائن اور ویڈیو ایڈیٹنگ کا کورس کررہا ہے اور مجھے یہ کورس پسند بھی تھا اور داخلہ لے لیامیرا نام اسماعیل ہے اور میں نے میٹرک مکمل کر لی ہے اب میری تین ماہ کی چھٹیاں تھے اور میں نے کورس کرنے کا سوچا اور میرے چچا نے کہا کہ میرا دوست ہے اور وہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور گرافکس ڈیزائن اور ویڈیو ایڈیٹنگ کا کورس کررہا ہے اور مجھے یہ کورس پسند بھی تھا اور داخلہ لے لیا
TODAY COMPLETED MY EDDITING COURSE
NOTHING IMPOSSIBLE IN THIS WOURLD
TODAY COMPLETED 134 CLASSES
BE HAPPY IN YOUR LIFE
خان صاحب کےلئےایک جملہ؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Warsak Road Peshawar
Peshawar
25000