Zia.Yousafzai

Zia.Yousafzai

Share

Politican

26/06/2024

تورڈھیر سٹی کے الحاج گل شاد فریضہ حج اداکرکے وطن واپس پہنچ چکے ہیں اللہ تمام حجاج کرام کی عبادات دعائیں قبول فرمائے اوراللہ ہم سب کو اربارحج وعمرہ کی سعادتیں نصیب فرمائے آمین

Photos from Zia.Yousafzai's post 17/06/2024

( عید کے مبارک دن بھی عوام کی خدمت کے لیے حاضر )
تورڈھیر سٹی کے محلہ سیار شہید میں عید کے دن صبح سے بجلی بند تھی ۔جس کی وجہ سے محلے کے لوگ پریشان تھے۔ جیسے ہی محلے کے لوگوں کی طرف سے بجلی کی بندش کی اطلاع ملی ۔تو سعید احمد ممبر اور کونسلر ضیاء یوسفزئی نے اپنی مدد اپ اہل محلے کی بجلی کو بحال کر دیا ۔۔۔

04/06/2024

تورڈھیر سٹی کے محلہ سیار شہید میں کہیں گھنٹوں سے بجلی بند تھی ۔جس کی وجہ سے مختلف گھروں میں بجلی بند تھی۔ جیسے ہی یاسر بھائی کی طرف سے بجلی کی بندش کی اطلاع ملی ۔تو فوراچیئرمین شمس القمر اور کونسلر ضیاء یوسفزئی نے اپنی مدد اپ لین مین کو بلا کر اہل محلے کی بجلی کو بحال کر دیا ۔۔۔

Photos from Zia.Yousafzai's post 03/05/2024

تورڈھیر سٹی کے محلہ بازار لار میں فہد زمان بھائی کی طرف سے نکاسی بند ھونے کی اطلاع ملی۔تو فورا چیئرمین حاجی شمس القمر اور کونسلر ضیاء یوسفزئی کے ہدایات پر اور سینٹری انسپکٹر قیصر رحیم اور ٹی ایم اے ٹیم کے تعاؤن سے تورڈھیر سٹی کے نالے کی صفائی کا کام ھوا۔۔۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar