Cricwick Edits

Cricwick Edits

Share

The page is for 𝘤𝘳𝘪𝘤𝘬𝘦𝘵 𝘧𝘢𝘯𝘴 𝘵𝘰 𝘦𝘯𝘵𝘦𝘳𝘵𝘢𝘪𝘯 𝘵𝘩𝘦𝘮 𝘸𝘪𝘵𝘩 fbook 𝘴𝘩𝘰𝘳𝘵𝘴.

21/05/2026

ایک پرچی کرکٹر ہی ایسا کر سکتا ہے 🤦‍♂️
رپورٹس کے مطابق شاہین آفریدی نے باقاعدہ طور پر محمد رضوان کو پاکستان کی ون ڈے اسکواڈ میں شامل کرنے کی درخواست کی ہے۔
کپتان کی واضح حمایت کے بعد اب رضوان کی ODI ٹیم میں واپسی کے امکانات کافی مضبوط دکھائی دے رہے ہیں۔
شاہین کا ماننا ہے کہ رضوان کا تجربہ، فائٹنگ اسپرٹ اور دباؤ میں پرفارم کرنے کی صلاحیت ٹیم کے لیے بہت اہم ہے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ سلیکٹرز اس معاملے پر کیا فیصلہ کرتے ہیں،
‎ ‎ ‎

18/05/2026

پاکستان کی اس کارکردگی پر سخت افسوس ہے
مسئلہ صرف یہ نہیں کہ پاکستان کرکٹرز اچھا نہیں کھیل رہے , ایک کرکٹر یا دو کا اگر ٹائم اچھا نہیں جا رہا تو وہ پریکٹس پر فوکس کرتے ہیں لیکن پاکستان کرکٹ ٹیم مسلسل فلاپ جا رہی ہے. نا کوئئ بڑا ٹورنامنٹ جیت پاتے ہیں اور نا ہی کسی بڑی ٹیم کے خلاف کوئی سیریز جیت جاتے ہیں , وہ تو بڑی بات اب چھوٹی رینکنگز کے ٹیمزبھی گرین ٹیم کو ہراتے ہیں. مطلب ساری ٹیمیں ہم سے بہت آگے نکل چکی ہیں
اصل سوال یہ ہے کیا ہم اس گیپ کو کب تک کم کر سکتے ہیں؟ مینجمنٹ میں پرچی لوگوں کو نکالنا ہوگا ,باولنگ کوچز اور بیٹنگ کوچز ایسے ہونے چاہئیں کہ ان کا ماضی میں باولنگ اور بیٹنگ کا کافی تجربہ ہوں. پرچی کھلاڑیوں کو فورا ٹیم سے نکالنا ہوگا جن کا حق بنتا ہے وہ ہی ٹیم میں شامل ہوں. پھر دیکھنا کیسے یہ ٹیم جیت کی رہ پہ جاتی ہے.

لیکن اگر حالات یہ ہوں تو ایسی کارکردگی کے ساتھ بڑے ٹورنامنٹس, باہمی سیریزیں اور ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنا خواب ہی لگتا ھے.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar