Syedzada Foundation
A welfare organization that provides free education to children and health services to the underprivileged people of Pakistan, especially in KPK.
یہ اعزاز خدمت، حوصلے اور روشنی کی ایک خوبصورت داستان ہے۔
الحمداللہ، آج مورخہ 13 مئی 2026 کو پشاور سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیت سید زاہد حسین شاہ کو ان کی سماجی، انسانی اور فلاحی خدمات کے اعتراف میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی جانب سے ایوانِ صدر اسلام آباد میں قومی تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز نہ صرف ان کی بے لوث خدمات کا اعتراف ہے بلکہ ان تمام افراد کے لیے امید، عزم اور حوصلے کی روشن مثال بھی ہے جو زندگی میں مشکلات کے باوجود اپنے مقصد سے وابستہ رہتے ہیں۔
سید زاہد حسین شاہ بصارت سے محروم ہونے کے باوجود اللہ تعالیٰ کے نور، عزم اور صلاحیتوں سے بھرپور شخصیت ہیں۔ انہوں نے اپنی جدوجہد، کردار اور خدمت کے جذبے سے معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی یہ کامیابی قوم کے لیے باعثِ فخر ہے اور نوجوان نسل کے لیے یہ پیغام رکھتی ہے کہ محنت، اخلاص اور خدمت کا جذبہ انسان کو عزت و مقام عطا کرتا ہے۔
FAIZAN E MADINA MARKAZ & HAZRAT ALI ALMURTAZA MASJID
Alhamdulillah, on 13th Rajab, 3rd January 2026, the foundation stone of Faizan-e-Madina, a grand Islamic educational center, along with Hazrat Ali Al-Murtaza (RA) Jama Masjid, was laid in Peshawar. This land was generously donated by the Syedzada Foundation, under the leadership of Syed Zahid Hussain Shah.
Established under the patronage of Dawat-e-Islami, this center will comprise a grand masjid, madrasa, Dars-e-Nizami, modern education programs, IT and technical courses, as well as dedicated facilities for orphans.
May Allah accept this noble and blessed initiative. Ameen.
الحمدللہ، 13 رجب المرجب، 3 جنوری 2026ء کو پشاور میں ایک عظیم الشان اسلامی تعلیمی مرکز فیضانِ مدینہ اور حضرت علی المرتضیٰؓ جامع مسجد کا سنگِ بنیاد رکھا گیا۔ یہ اراضی سیدزادہ فاؤنڈیشن کی جانب سے عطیہ کی گئی، جس کی قیادت سید زاہد حسین شاہ کر رہے ہیں۔
دعوتِ اسلامی کی سرپرستی میں قائم ہونے والے اس مرکز میں ایک وسیع جامع مسجد، مدرسہ، درسِ نظامی، جدید عصری تعلیم، آئی ٹی و تکنیکی کورسز، اور یتیم بچوں کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ اس نیک اور مبارک کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔
24/09/2022
02 Days Free Medical Camp for Flood Affectees organized by Syedzada Foundation on 22nd & 23rd September, 2022 at Camp Koroona, Peshawar.
More than 500 patients were provided with free medical check-up by doctors and free medicines as per their needs.
سیدزادہ فاؤنڈیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے 02 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔ 500 سے زائد مریضوں کا علاج کیا گیا اور مفت ادویات تقسیم کی گئیں۔
مورخہ 22 و 23 ستمبر 2022۔
بمقام: ہجرہ گل حاجی، حارث خان کیمپ کورونہ، پشاور۔
15/09/2022
03 Days Free Medical Camp for Flood Affectees organized by Syedzada Foundation on 14th.15th and 16th September, 2022 at Momin Garhi, Peshawar.
Patients are being provided with free medical check-up by doctors and free medicines as per their needs.
سیدزادہ فاؤنڈیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے 3 روز فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔
مورخہ 14,15,16 ستمبر 2022۔
بمقام: ہجرہ نورالوہاب، گھڑی مومن پشاور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Capt. Akmal Shaheed Road, Bilal Town
Peshawar
25000