Arbab Muhammad ALI

Arbab Muhammad ALI

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arbab Muhammad ALI, Politician, Tehkal Bala, Peshawar.

Photos from Arbab Muhammad ALI's post 07/11/2025

ا ریگی کمانڈر لطف علی اور بادیزئ زئی ملکان کی طرف سے زمینی تنازع
پیش ایا تھا اور دو دن سے مسلسل فائرنگ ہو رہی تھی اسی اثنا میں ریگی کے مشران محمد علی ارباب۔مفتی سعید جان مفتی عارف۔۔کرامت اللہ ناظم۔۔عطا اللہ جان ناظم امانت خلیل۔۔علاقہ عمائدین مشران کشران نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور دونوں فریقین میں فائر بندی کرائی جس سے علاقہ ریگی بادیزی بڑی خون خرابی سے بچ گیا اور الحمدللہ دونوں فریقین نے مشران کے روبرو فائر بندی کا اعلان کیا اور عنقریب انشاءاللہ جرگہ ممبران کو واک اختیار دے کر مسئلے کا پرامن حل تلاش کیا جائے گا
اور جو افراد گرفتار ہوئے تھے ان کو رہا کروا دیا گیا۔۔۔
دونوں فریقین اور علاقہ عمائدین نے جرگے کا شکریہ ادا کیا۔اور رات کے اس پہر امن و امان قائم کر کے اور پابند سلاسل افراد کو رہا کرنے پر جرگہ مشران محکمہ پولیس کا شکریہ ادا کیا اور حوصلہ افزائی کی۔۔۔

03/08/2025

ہم جناب چیف گیسٹ عمران خان کے بھتیجے احمد خان نیازی کو تہکال بالا پی کے 80 ،این اے 31 انے پر خوش امدید کہتے ہیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Address


Tehkal Bala
Peshawar
25140