Samar Bilour Group
This is the Fan page of MNA Samar Haroon Bilour for updating of their activities and servises.
10/08/2025
ایم این اے ثمر ہارون بلور قومی اسمبلی سیشن میں موجود
09/07/2025
اسلام آباد: 9 جولائی، 2025.
*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں ملکی ترقی کے سفر پر اعتماد کا اظہار، خیبر پختونخوا سے ثمر ہارون بلور کی مسلم لیگ ن میں شمولیت*
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ثمر ہارون بلور، سعیدہ جمشید اور جمشید مہمند کی اسلام آباد میں ملاقات.
مشیر وزیرِ اعظم رانا ثناء اللہ، وفاقی وزیر امورِ گلگت بلتستان و کشمیر اور صوبائی صدر مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا انجینئیر امیر مقام، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف، وزیرِ برائے پبلک افیئرز یونٹ رانا مبشر اور مسلم لیگ ن کے صوبائی جنرل سیکریٹری مرتضی جاوید عباسی بھی ملاقات میں شریک تھے.
ثمر ہارون بلور کا ملکی معاشی استحکام، عوام دوست بجٹ اور ملکی معاشی ترقی کی درست سمت پر وزیرِ اعظم کی قیادت کو خراج تحسین.
چاہتی ہوں کہ وفاق اور پنجاب کی طرز پر خیبرپختونخوا بھی ترقی کی راہ پر گامزن ہو. ثمر ہارون بلور
ثمر ہارون بلور کا وزیرِ اعظم اور پارٹی قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے عوام کی خدمت کا اعادہ.
وزیرِ اعظم کا ثمر ہارون کا پارٹی میں خیر مقدم، مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار.
وزیرِ اعظم کا ثمر ہارون بلور کے عوامی خدمت کے جذبے کی تعریف.
07/08/2024
Ex MPA Samar Bilour
21/03/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar