Molana Abdul Rauf Jan Durani
العلماءَ ورثةُ الأنبياءِ
01/06/2026
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل کونسل کے رکن مولانا عبدالرؤف جان، حکیم خدمت حسین اور جمعیت بزنس فورم کے رہنما حاجی میر محمد مہمند نے جے یو آئی پی کے 83 پشاور سٹی کے سینئر جماعتی رفقاء کے ہمراہ جمعیت بزنس فورم شعبہ بازار کے صدر حاجی وقار یونس کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر حاجی وقار یونس کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں بھی شرکت کی گئی۔ شرکاء نے حاجی وقار یونس کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کا حج اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور انہیں مزید دینی و سماجی خدمات کی توفیق عطا فرمائے۔
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Peshawar