Only KhAn
Allah o Akbar
15/10/2022
#کابل
کل جمعہ کے دن جمعہ کی نماز کے دوران ایک #داعشی نے مسجد میں خودکشی کی نیت سے داخل ہونا چاہا چوکیدار نے حاضر دماغی سے اسے پہچان لیا اور اس پہ فاںٔرنگ کی جس کی وجہ سے داعشی نے دوڑ لگادی چوکیدار نے بھی اس کا پیچھا کیا اور مسجد کے قریب داعشی نے ڈر کے مارے خود کو اڑا دیا جس سے مسجد میں نمازیوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا تاہم چوکیدار نے جام شہادت نوش کیا
ویڈیو 🎥
Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar