Aladeen
Take everyday as chance to become a batter Muslim. ❤️🥰
29/03/2026
*ایک سچ یہ بھی ہے کہ ہر دل مطلبی نہیں ہوتا، کچھ لوگ درد بانٹنے کے لیے جیتے ہیں۔ مگر ایسے لوگ۔ اکثر خود ہی ٹوٹ جاتے ہیں، کیونکہ دنیا لینے والوں سے بھری ہے، دینے والوں سے نہیں.*
بس اتنا ہے کہ وہ موجود ہیں، موجود نہیں 💔
چاند رات مبارک ✨🌙
چاند نظر آتے ہی دل خوشیوں سے بھر گیا 💫
دعاؤں، مسکراہٹوں اور محبتوں کی یہ خوبصورت رات
آپ کی زندگی میں بے شمار خوشیاں لے کر آئے 🤍
🌸 اللہ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے
🌸 ہر ادھوری خواہش پوری ہو
🌸 اور ہر دن عید جیسا خوشگوار بن جائے
💖 آپ کو اور آپ کے پیاروں کو چاند رات بہت بہت مبارک 💖
Eidi 😍💐
میں نے اپنی پوری زندگی میں اِتنی تیزی سے گُزرنے والا رمضان نہیں دیکھا 😥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Peshawar
24630