GGPS Arooti
Education
16/05/2025
تمام سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کی تشکیل کے لیے انتخابات کی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہیں۔ طلبہ جوش و خروش کے ساتھ ان سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ ان انتخابات کا مقصد نہ صرف طلبہ کی قائدانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے بلکہ انہیں جمہوری عمل، نظم و ضبط اور فیصلہ سازی کی اہمیت سے بھی روشناس کرانا ہے۔
طلبہ کونسل کا انتخاب، طلبہ میں خود اعتمادی پیدا کرتا ہے اور انہیں اپنی صلاحیتوں کو بہتر طور پر سمجھنے اور استعمال کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ یہ نہ صرف طلبہ کی شخصی تربیت کا حصہ ہے بلکہ سکول کے مجموعی نظم و نسق اور ماحول کو بھی بہتر بناتا ہے۔
آئیں، ہم سب مل کر طلبہ کو ایک مثبت اور تعلیمی ماحول فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ وہ بہترین قائد اور ذمہ دار شہری بن سکیں۔
گورنمنٹ گرلز آ فٹرنون ایلیمنٹری سکول اروتی
15/05/2025
Theme of the month.. Good touch,bad touch.. Giving awareness on the topic to the children by a small activity..
Theme of the month "شکر"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Pir Mahal