Pakistan Sports
We are promoting the most beautiful game in Pakistan and providing latest news about the football.
20/05/2026
فیسٹ انڈر 23 ٹوبہ فٹبال لیگ کی افتتاحی تقریب انشاء اللہ 29 مئی (عید الاضحی کے تیسرے دن) 348 ڈھیری فٹبال گراؤنڈ میں منعقد ہوگی۔
اوپننگ سرمنی رات 8بجے (نماز مغرب کیبعد شروع ہوگی)
ہوسٹ ۔ شاہین ایف سی
14/05/2026
Lions fc u23 Training Camp 342 GB
Toba Football League u23
08/05/2026
لائنز ایف سی انڈر 23 کا ٹرننگ کیمپ سنئیر فٹ بالرز کی زیر نگرانی جاری ہے۔ ٹریننگ کیمپ 342 گ ب النور فٹبال گراؤنڈ میں منعقد ہے۔
کوچنگ کیلئے فہیم ریاض (پاک آرمی) محسن افتخار (پولیس) حامد، (آرمی) بابر 320 گ ب، ندیم ڈمنی (آرمی) حماد (واپڈا، گول کیپر کوچ) مزمل تحسین ، بدر قادر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
07/05/2026
ٹوبہ فٹبال فیسٹ انڈر 23 میں لائنز ایف سی کا شاندار سفر ہمارے فرنچائز کے معزز مالکان طارق سردول صاحب، ناصر گجر صاحب اور عامر جٹ صاحب کی بدولت ممکن ہوا۔
آپ کی فٹبال کیلئے کاوشیں اور نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔
Media Partner: Pakistan Sports
06/05/2026
Tiger's Fc 🐯
Fest U23 (Toba Football League)
ٹائیگرز ایف سی کا ٹریننگ کیمپ 332 گ ب جاکھڑا میں جاری ہے۔ ٹائیگرز ایف سی کی کوچنگ محمد اشفاق (نیشنل بینک) محمد وسیم (پاک آرمی) محمد بلال (پاک واپڈا گول کیپر کوچ) اور محمد اسامہ میڈیا کوآرڈینیٹر کے طور پر سرانجام دے رہے ہیں۔
05/05/2026
SHAHEEN 🦅
Fest u23 (Toba football league)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Pir Mahal
36300