The knowledge

The knowledge

Share

Let's create an environment, where we can learn from each other.

26/10/2025

What is equinox?

18/10/2025

برائے توجہ:
چیف سیکرٹری بلوچستان،
سول سیکرٹریٹ، کوئٹہ۔
موضوع:
بی پی ایس سی( BPSC)کے ذریعے ہیڈ ماسٹرز، سبجیکٹ اسپیشلسٹس اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی آسامیوں کو دوبارہ مشتہر کرنے کی درخواست

محترم چیف سیکرٹری صاحب،
السلام علیکم!
مؤدبانہ گزارش ہے کہ حال ہی میں BPSC کی جانب سے مشتہر کی گئی آسامیوں (ہیڈ ماسٹرز، سبجیکٹ اسپیشلسٹس، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز) میں صرف B.Ed امیدواروں کو اہل قرار دیا گیا، جس کی وجہ سے کئی قابل اُمیدوار درخواست دینے سے محروم رہ گئے۔
عدالت عالیہ بلوچستان نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ B.Ed اور بغیر B.Ed تمام اُمیدوار ان آسامیوں کے لیے اہل ہیں۔ لہٰذا استدعا ہے کہ BPSC کو ہدایت دی جائے کہ وہ ان آسامیوں کو دوبارہ مشتہر کرے تاکہ تمام اہل امیدواروں کو مساوی موقع مل سکے۔
اُمید ہے آپ اس اہم تعلیمی و انتظامی معاملے پر فوری توجہ فرمائیں گے۔
والسلام

10/10/2025
10/10/2025

Speak up :talk loudly

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta Cantonment?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Quetta Cantonment