Quetta News
News
14/02/2022
چمن میونسپل کارپوریشن کے ملازمین تنخواوں ۔پینشن اور فنڈز کی عدم ادائیگی کے خلاف اور اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
چمن بلدیہ کے ملازمین کی ریلی شہر کے مختلف شاہراوں سے گزری اور اپنے مطالبات کے حق میں اور حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی ۔اور آج سے ملازمین نے شہر کی صفائی ۔پانی کی سپلائی بند کرنے اور تمام کام کو بند کرنے کا اعلان کردیا ھے ۔
Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta
87300