Apna Quetta

Apna Quetta

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Quetta, Arts and entertainment, Quetta.

15/01/2023

,
نوشکی مل سے اعجاز خالد کا بیٹا جو کئ سالوں سے کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہے اور انتہائی تکلیف سے گزر رہی ہے اور مزید علاج کرنا ان کے بس سے باہر ہے جو سرمایہ اس کیساتھ تھا وہ اپنے بیٹے کی علاج پر خرچ کی ہے اور 5 لاکھ روپے خرچ ہوچکے ہیں مزید اس کیساتھ کوئی دوسرا راستہ نہیں بغیر اس کے کہ لوگ ان کیساتھ آپنے استطاعت کی مطابق مدد کریں.
مریض بےبسی کیوجہ اب ہسپتال کے بجائے اپنے گھر میں بستر پر پڑی ہے جو بےبسی اور فریاد کے ذندگی گزارنے پر مجبور ہے۔۔۔
اب تک نا سرکاری سطح پر کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہوا اور نے علاقے میں مخیر حضرات نے ابھی تک ان کی فریاد سنیں۔
یہ تکلیف دیکھ دیکھ کر اس کی باپ اس کی آخری سانس کا انتظار کر رہے ہے،
اس کا باپ کے فریاد کر رہا تھا کہ خدا کیلئے ان کیلئے سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی تاکہ کوئی شخص اس کیساتھ تعاون کرسکے، ان کیساتھ آپنے بیٹا کو اغا خان ہسپتال تک لے جانے کے بھی پیسے نہیں ہے تو بھائیوں آئیں ملکر اس بے بس باپ کیلئے اپنے طاقت کے مطابق مدد کرتے ہیں

03352097315
ایزی پیسه
03048060868 Jazzchash

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Quetta