Daily Pak

Daily Pak

Share

in this page we have you jobs update, news and many more.

03/05/2023
Photos from Daily Pak's post 02/05/2023

آج الحسن کرکٹ لیگ جھل مگسی سیزن 1 کے دو میچز کھیلے گئے. پہلا میچ الضار کرکٹ کلب بمقابلہ مگسی 11 کرکٹ کلب کے درمیان ہوا جس میں مگسی 11 نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 61 رنز بنائے جو کہ ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد الضار کرکٹ کلب نے 7.1 اوورز میں یہ اسکور مکمل کر لیا. پہلے میچ میں محمد یونس شاندار آل راؤنڈ کارکردگی دکھاتے ہوئے مین آف دی میچ قرار پایا.
جبکہ دوسرا میچ الحسن کرکٹ کلب بمقابلہ شاہین کرکٹ کلب کا ہوا جس میں الحسن کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 70 رنز بنائے, جبکہ شاہین کرکٹ کلب نے آسانی کے ساتھ یہ اسکور مکمل کر لیا. جب کہ دوسے میچ کا مین آف دی میچ اسرار احمد رہا.

01/02/2023
Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Satellite Town
Quetta
87300